25-Jun-2019 21-Shawaal-1440

Adab, Hazrat Umm-ul-Baneen Ki Meeras

 Speaker: H.I Kazim Naqvi

Record date: 17 Feb 2016 – ادب، جناب ام البنین علیہا السلام کی میراث

AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend. These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

🚩احترام کے حوالے سے دنیاوی اور دینی مزاجوں میں کیا فرق ہے ؟
🚩دینی تربیت کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے ؟
🚩دین میں کامیابی کے تمام راستے کہاں سے شروع ہوتے ہیں ؟
🚩قلوب میں تقوی کب پیدا ہوتا ہے ؟
🚩بعض ہستی انبیاءامام نہ ہونے کے باوجود ہمارے لیے نمونہ عمل کیسے ہیں ؟
🚩جناب ام البنین کا مختصر تعارف ۔۔
🚩حضرت علی کے گھر میں آنے کے بعد آپ کے ادب کا کیا عالم تھا ؟
🚩حضرات حسنین نے جناب ام البنین کا احترام کس طرح کیا ؟
🚩حضرت ام البنین علیہا السلام کی زندگی ہمیں کیا درس دے رہے ہے؟

‼اور جانئے بہت کچھ ۔۔۔

 

For more details visit:

📡 www.almehdies.com

🖥 www.facebook.com/groups/almehdies

🎥 www.youtube.com/almehdies

🎥 www.shiatv.net