29-Mar-2024 19-Ramadhan-1445

Hazrat Zehra Infiradi wa Ijtemai Zindagi K Liye Namoonae Amaal

 Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi

Record date: 24 Feb 2019 – حضرت زہرا کی انفرادی واجتماعی زندگی ہمارے لیے نمونہ عمل
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

?کیا جناب زہرا کی زندگی صرف خواتین کے لئے نمونہ عمل ہے؟؟
?کون سے دو عنصر زندگی پر بہت گہرا اثر مرتب کرتے ہیں؟؟
?جذبہ کیا ہے؟؟
?عقل کا کیا کام ہے ؟؟
?جناب فاطمہ زہرا کی زندگی میں ان دونوں عناصر نے کس طرح کام کیا ؟
?جناب زہرا کی زندگی کا ہر عمل اللہ کے لئے۔ ۔
?جناب زہراء اپنے والد کے ساتھ کیسی تھیں؟ ؟
?جناب فاطمہ کے گھر میں ماں اور بچوں کا رشتہ کیسا ہے ؟؟
?آج ہمارے گھر میں والد اور بیٹیوں کا رشتہ کیسا ہونا چا ہئیے؟؟
?کیا جناب فاطمہ کی مولا علی سے محبت سے شوہر کی حیثیت سے تھے؟؟
?جناب زہرا اجتماعی زندگی میں ہمارے لیے نمونہ عمل کس طرح؟؟
?اصل حجاب کیا ہے ؟؟

?حجاب اور عفت میں کیا فرق ہے ؟

 

‼اور جانئے بہت کچھ۔۔

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net