16-Apr-2024 7-Shawaal-1445

Imam Raza (a.s) Ne Wali Ehdi Kio Qabol Ki

 Speaker: H.I Kazim Naqvi

Record date: 14 Aug 2016 – امام رضا نے ولی عہدی کیوں قبول کی
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?امام رضا کے دور میں سیاسی حالات کیسے تھے ؟
?امام وقت کی ذمہ داریوں میں سے ایک ذمہ داری کیا ہے ؟
?رسول کی سیرت کو آگے بڑھانا کس کی ذمہ داری ہے ؟
?رسول کے بعد نسل پرستی کی بنیاد کس نے ڈالی ؟
?امام کا دورہ امامت کتنا عرصہ تھا اور اس دوران کتنی حکومتیں آئیں؟
?سیف اللہ کون؟؟
?کیا خلیفہ وقت کو امام رضا سے محبت تھی ؟؟
?خلیفۃ اللہ کی ہر حکمت عملی صرف خدا کے لئے ہوتی ہے؟
?امام کا مدینے سے خراسان تک کا سفر کیسا تھا ؟
?خلیفہ وقت نے ولی عہدی کی کیا شرائط رکھیں ؟
?ولایت کی قوت کیا ہوتی ہے ؟

‼اور جانئیے بہت کچھ ۔۔۔

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net