25-Jun-2019 21-Shawaal-1440

Mah-e-Ramzan Main Ghiza Ki Tabdeeli K Asraat

 Speaker: Dr Fakhir

Record date: 14 April 2019 – ماہ رمضان میں غذا کی تبدیلی کے اثرات
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

🚩بیمار افراد بلکہ بظاہر صحتمند افرادرمضان میں موت کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟

🚩کیا شوگر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟

🚩کیا بلڈ پریشر کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟

🚩کیا گردے اور پتھری کے مریض روزہ رکھ سکتے ہیں؟

🚩ان بیماریوں میں مبتلا افراد کو کیا حفاظتی اقدامات کرنے چاہئیں؟

🚩وہ کون سی علامات ہیں جن کے ظاہر ہونے پر فوراً روزہ کھول لینا چاہئے. کیا اس معاملے میں ڈاکٹر کا مشورہ لازمی ہے یا ہم خود بھی فیصلہ کر سکتے ہیں ؟

🚩روزوں میں غذا میں کیا تبدیلیاں کریں.؟

 

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net