25-Apr-2024 16-Shawaal-1445

محرم الحرام میں تبرکات کا انتخاب

•• ❀ ? تبرکات کا انتخاب  ? ❀ ••

۔

. موجودہ مور میں تمام ڈاکٹرز اس بات مپر متفق ہیں کہ جنک فوڈ بڑوں اور بچوں کی جسمانی صحت کے لئے انتہائی مضر صحت ہیں کیونکہ بچوں میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لئے جراثیم بچوں میں بہت تیزی سے پھیل سکتے ہیں جس کا نتیجہ ضروری نہیں کہ فوراً ملے بلکہ بعض جراثیم وقت گذرنے کے ساتھ یا اپنے ہی جیسے کسی جراثیم کے ملنے سے نشونما پاتے ہیں۔لہذا ضروری ہے کہ ان کی روک تھام پہلے ہی کرلی جائے اور ہر طرح کی بیماریوں سے بچا جائے۔
اب چونکہ محرم الحرام کی بھی آمد ہے اب اگر خدا نخواستہ صحت خراب ہوئی تو یقیناً آپ مجلسوں میں شریک نہیں ہو سکیں گے لہذا بھرپور عزاداری کے لئے ضروری ہے کہ خود بھی اچھی غذا کا انتخاب کریں اور اپنے مومن بھائی یا بہن کے لئے بھی اچھی غذا کا ہی انتخاب کیا جائے اور باپ کو چاہئیے کہ اپنے بیٹے کو اپنے ساتھ مجلس حسین میں لے کر جائے اسی طرح ماں کو اپنی بیٹیوں کی تربیت کرنی چاہئیے تاکہ فاسد ماحول ان پر غالب نہ آسکے۔
اس آگاہی مہم کا مقصد بھی یہی ہے کہ انہی باتوں کے پیش نظر بجائے اس کہ کہ آپ جنک فوڈ یا کولڈرنک وغِیرہ لے کر آئیں، بہتر ہوگا کہ معیاری تبرکات تقسیم کئے جائیں تاکہ اچھی صحت کے ساتھ بھرپور عزاداری کی جا سکے۔

.

 :یہاں چند معیاری تبرکات کا ذکر کیا جا رہا ہے جو تبرکات کی مد میں روز مرہ کی مجلسوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے  ?
? ابلے ہوئے انڈے
?  آم، کیلا، سیب، موسمی اور باقی پھل وغیرہ
?  چھوٹی منرل واٹر کی بوتل
?  جوس وغیرہ
Avoid flavor juice and milk
?  کالا چنا
?  ڈرائے فروٹ
?  بھنا ہوا چنا
?  گندم والے بسکٹس
?  لوبیا سفید/لال بھنا ہوا
?  گاجر اور کھیرا چاٹ مصالحہ کے ساتھ
? آلو کا چاٹ
?  سوپ
?  انڈے کا حلوہ وغیرہ

.

❎ ا❎ انتہائی مضر اشیاء کے استعمال سے پرہیز کریں
❌ چکن، زنگر برگر، کولڈڈرنک، چاکلیٹ وغیرہ ❌

.

شعبہ نشرو اشاعت:
المہدی ایجو کیشنل سو سائٹی جعفر طیار

•┈┈• ❀ ??? ❀ •┈┈•