29-Mar-2024 19-Ramadhan-1445

Deen Zindagi

 Speaker: Brother Saeed Haider

Record date: 14 Oct 2012 – دین زندگی
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2012 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

YouTube Link: https://www.youtube.com/watch?v=08nBWpxfQSM&t=25s

 

? 4082 میاں بیوی کے تعلقات پر موجود ہیں
? 2429 کھانے ہینے کے آداب سے متعلق ہیں
? 464 احادیث صفائی کے بارے میں ہیں
? 82 احادیث دانتوں کی صفائی سے متعلق ہیں
? اور بہت سے موضوعات پر احادیث۔ ۔ ۔ ۔ ۔

? ان مندرجہ بالااحا دیث کے مجموعہ کی صورتحال شیخ حُر عاملی کس کتاب میں موجود ہے۔
? ہمارے معاشرے میں دین سے تعلق کتنی اقسام کا ہے؟
? دین سے تعلق کب بڑھ جاتا ہے؟
? دین سے موسمی تعلق کیا ہے؟
? دین سے تعلق کی بہترین کیفیت کیا ہے؟
? کیا دینداری فقط عبادات سے ممکن ہے؟
? دینداری کا اصل معیار کیا ہے؟
? سورۃالمدثر میں دوزخیوں کے کیا احوال بیان ہوۓ ہیں؟
? امام صادق کے مطابق اللہ کیسے شخص کی نماز قبول کرتا ہے؟
? دین اسلام میں معاشرتی اقدار کس اہمیت کے حامل ہیں؟
? رسول اللہۖ کے مطابق عابد ترین شخص کون؟
? آیت اللہ جوّادی عاملی کی کتاب”مفاتیح الحیات”۔۔۔ میں کیا بیان ہوا ہے؟
?  ایک کتاب جو ہر گھر کی زینت ہونی چاہئے۔ ۔ ۔ ۔

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net