19-Apr-2024 10-Shawaal-1445

Imam Ali Ka Apne Ahl-e-Khana K Sath Rawabit

 Speaker: H.I Naseem Haider

Record date: 24 April 2016 – امام علی کا اپنے اہل خانہ کے ساتھ روابط
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?مرد کی سب سے اہم ذمہ داری کیا ہے
?شرف انسانیت کیا ہے..
?حضرت علی نے کیسے کام کئے اور کیوں..
?آپ علیہ السلام اپنی کمائی کہاں خرچ کرتے تھے.
?کیا آپ ذاتی مقاصد کے لئے اس قدر محنت کرتے تھے…
?آپ نے بہت مشکل دور گزارا مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا..
?آپ اپنےاہل خانہ کے وقار کا کس طرح خیال رکھتے تھے..
?امیر کائنات کا بی بی فاطمہ ع کے ساتھ کیسا رویہ تھا..
?مولا کی زندگی کے کٹھن ادوار..
?حضرت علی کا گھر کے کاموں میں کتنا حصہ تھا..
?کن چیزوں کو ہم نے غیر اسلامی اطوار میں ڈھال لیا..
?”رجل” اصل میں کس کو کہتے ہیں..
?بچوں کے ساتھ مولا کا رابطہ کیسا تھا..
?مولائے متتقیان…ایک بہترین باپ..
?امیرالمومنین ع کی سیرت تمام انسانوں کے لئے مشعل راہ..

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net