29-Mar-2024 19-Ramadhan-1445

Imam Hasan Askary K Dor Main Fuqha Ka Kirdar

 Speaker: Brother Zaigham Rizvi

Record date: 15 Dec 2019 – امام حسن عسکری کے دور میں فقہاء کا کردار
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?سورۃ توبہ میں خداوندعالم نے کس طرح ہماری ذمہ داریاں بتائیں ؟؟
?غیبت امام کی تیاریاں کب اور کس طرح شروع ہوگئی تھیںں؟
?آئمہ علیہ السلام نے قید و بند کی صوبتیں کیوں برداشت کیں؟
?کیا نظربندیاں اور قید ان کو علم پہنچانے سے روک سکیں؟
?امام حسن عسکریؑ کے خاص شاگرد کون تھے؟
?کیا عوام ہر چھوٹے مسئلے کے لئے امامؑ کے پاس جاتی تھی؟
?ابواسحاق کاتب کون تھے ؟
?کیا امام حسن عسکریؑ کے دور میں بھی امام کے شاگرد مسائل بتاتے تھے ؟
?علم الکلام سے کیا مراد ہے ؟
?ان شاگردوں نے کس طرح علمی خدمات انجام دیں ؟
?آیات قرآنی کے مطابق کیا قوم کو خبردار کرنے والی جماعت معصوم ہے؟

‼اور جانئیے بہت کچھ

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net