25-Apr-2024 16-Shawaal-1445

Imam Jaffar-e-Sadiq Ka Jihad

 Speaker: H.I Rooh-ul-lah Rizvi

Record date: 07 June 2020 – امام صادق کا جہاد
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

Direct Link:  https://www.youtube.com/watch?v=1tWdnVr9SkY

 

▪️امام سے تعلق رکھنے والے کتنی اقسام کے گروہ ہمارے اطراف میں پائے جاتے ہیں ؟
▪️عام طور پر امام صادق کے بارے میں کیا نظریات رائج ہیں؟
▪️جب ہم آئمہ سے متعلق غلط افکار
اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں تو کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں ؟
▪️ہمیں فلسفہِ امامت کو سمجھنا کیوں ضروری ہے؟
▪️آئمہؑ نے کس ہدف کے تحت اپنی جدوجہد کو جاری رکھا؟
▪️کیا دلائل ہیں جو امام علیہ السلام کے جہاد کو ظاہر کرتے ہیں؟
▪️جہاد اور کوشش میں کیا فرق ہے؟
▪️آئمہ نے کن افراد پر رحمت کی دعا کی؟
▪️امام حسینؑ کی شہادت کے بعد کونسا دور شروع ہوتا ہے؟
▪️امام صادق کی زندگی میں کتنی حکومتیں آئیں ؟
▪️بنی امیہ کے دور میں دین کے ساتھ کیا کیا گیا ؟
▪️امام صادقؑ کا علمی جہاد کیا ہے؟
▪️امام نے کس طرح کا گروہ تشکیل دیا ؟
▪️امام کے جلاوطن کئے جانے کی وجہ کیا تھی ؟
▪️اسلام دشمن عناصر کو ائمہ علیہم السلام سے خطرہ کیوں رہا؟
▪️کیا ائمہ علیہم السلام میں کسی قسم کا کوئی فرق ہے ؟

‼اور جانئیے بہت کچھ

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu