18-Apr-2024 9-Shawaal-1445

Jadeed Sal K Jadeed Taqazy

 Speaker: H.I Urooj Zaidi

Record date: 30 De 2018 – جدید سال کے جدید تقاضے
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2018 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

?امام چہارم کن امور کی طرف توجہ دلا رہے ہیں؟؟
?مولائے کائنات نے مومن کی سادگی اور دھوکہ کھانے کے بارے میں کیا فرمایا؟؟
?جدید دور کا سب سے پہلا تقاضا کیا ہے؟؟
?جب انسان سو فیصد با معرفت ہوجائے تو وہ کس منزل پر پہنچ جاتا ہے؟
?امام صادق اپنے ایک نا بینا صحابی کو ابو بصیر کیوں کہتے تھے؟؟
?علم حاصل کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟؟
?کیا حلال روزی کمانا..علم کے فائدے کے ساتھ خدا سے قربت کا بھی ذریعہ ہے؟؟
?مکتب اہلبیت سے منسلک افراد کو علم کی کس منزل پر ہونا چاہئیے؟؟
?ہمارے ملک کو کیسے افراد کی ضرورت ہے؟؟
?دینوی اور دنیاوی علوم میں کیا فرق ہے؟؟
?تزکیہ نفس کا بہترین طریقہ..محاسبہ…
?محاسبے کے لئے سب سے ضروری امر کیا ہے؟؟
?حضرت شعیب علیہ السلام کے بلند مرتبے کی کیا وجہ ہے؟؟

‼اور جانۓ بہت کچھ ۔۔۔

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net