25-Apr-2024 16-Shawaal-1445

Karbala K Bad Paida Hone Wali Tehreek Aur Imam Sajjad

 Speaker: H.I Shahid Raza Kashfi

Record date: 19 Jan 2020 – کربلا کے بعد پیدا ہونے والی تحریک اور امام سجاد کا طرز عمل

AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend. These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?کربلا کی تاریخ ہمیں زیادہ تر کس ہستی کی طرف سے ملتی ہے؟
?کربلا کے مثبت اثرات کس کی مرہون منت ہیں ؟
?مولا سجادؑ نے کربلا کے کے بعد سب سے پہلے لب کشائی کب اور کیسے کی؟
?راہ شام میں کس کس جگہ یزیدیوں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا؟
?توّابین کون تھے؟
?توابین نے کب اور کس طرح قیام کیا؟
?جناب مختار ثقفی نے کیسے قیام کیا ؟
?امام سجادؑ اور جناب زینبؑ کے خطبات کس طرح بیدار کرنے والے تھے؟
?یہ خطبات کیوں کر لوگوں پر اثرانداز ہوئے ؟
?امام حسین علیہ السلام کا آخری خطبہ کس قدر پر اثر تھا؟
?عمر بن عبدالعزیز کا دلچسپ واقعہ ۔۔
?دور سے پڑھی جانے والی زیارتِ امام حسینؑ ہمیں کس معصوم ہستی سے ملی؟
?صحیفہ سجادیہ، امام کا منفرد طریقہ تبلیغ ۔۔

‼اور جانئیے بہت کچھ

 

 

For more details visit:

? www.almehdies.com

? www.facebook.com/groups/almehdies

? www.youtube.com/almehdies

? www.shiatv.net