19-Apr-2024 10-Shawaal-1445

Paighamber Muballigh-e-Tauheed

 Speaker: H.I Urooj Zaidi

Record date: 01 Dec 2019 – پیغمبر مبلغ توحید
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?خداوندعالم نے کتنی قسم کی موجودات کو خلق کیا ؟
?خدا کی کل نعمتوں پر انسان کی عقل کی رسائی کیوں نہیں ؟
?ان ہستیوں کے توسل سے ہم توحید تک پہنچ سکتے ہیں ؟
?ہم اصل توحید تک کس طرح پہنچ سکتے ہیں ؟
?رحلت رسولؐ کے بعد نظریہ جبر کی شروعات کس طرح ہوئی؟
?کیا تفسیر قرآن بالرائے صحیح ہے؟
?قرآن کا محرم بننے سے کیا مراد ہے ؟
?کیا علوم کا محض دعویٰ کرنا کافی ہے ؟
?امام عسکریؑ کے دور میں کون سا فرقہ وجود میں آیا؟
?کیا خدا کی ذات اور صفات الگ الگ ہیں؟
?تشبیہ اور تنزی سے کیا مراد ہے ؟
?کیا خدا کو کسی فعل کے انجام دہی کے لیے کسی چیز کی ضرورت ہے ؟
?خدا نے توحید کا پیغام انبیاء کے ذریعے کیوں پہنچایا ؟
?خوارج کا اعتراض کیا تھا ؟
?علماء اور عوام کا کیا فریضہ ہے ؟

‼اور جانئیے بہت کچھ

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net