19-Apr-2024 10-Shawaal-1445

Rasool-ul-lah Ka Zaryae Moash Aur Shadi – History Series 05

 Speaker: H.I Naseem Haider

Record date: 16 Feb 2020 – رسول اللہ کا ذریعہ معاش اور شادی

AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2020 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend. These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.

 

?حضرت آمنہؑ رسول اللہؐ کی کفالت کس طرح کرتی تھیں؟
?رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس کی بھیڑیں چٙراتے تھے؟
?جناب آمنہ کی وفات کے بعد آپؐ کے کفیل کون تھے؟
?حضرت ابوطالب نے آپؐ کی کفالت کب اور کس طرح کی ؟
?آپ کے خاندان نے تجارت کا پیشہ کب اپنایا؟
?آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جوانی میں ذریعہ معاش کیا تھا ؟
?جناب خدیجہ آپؐ کے ازدواج میں کب اور کیسے آئییں؟
?جناب خدیجہ کی وفات کیسے ہوئ؟
?انصار نے کس طرح پیغمبرِ اسلام کا ساتھ دیا؟
?خداوندعالم نے خمس کا حکم کب جاری کیا ؟
? مالِ غنیمت اور فِیآ میں کیا فرق ہے؟
?کیا فدک مالِ غنیمت کا نتیجہ تھا؟
?باغ فدک کا سرمایہ کتنا تھا ؟
?کیا کچھ شہداء نے بھی پیغمبر کو اپنی وراثت ہدیہ کی؟
?اتنے سرمائے کے باوجود خاندان پیغمبر امراء کی فہرست میں کیوں شامل نہیں ؟؟

‼اور جانئیے بہت کچھ

 

For more details visit:

? www.almehdies.com

? www.facebook.com/groups/almehdies

? www.youtube.com/almehdies

? www.shiatv.net