19-Apr-2024 10-Shawaal-1445

Mafakhir-ul-Islam – Part 10 (Hassan Zadeh Amli)

 Speaker: H.I Hamid Mashhadi

Record date: 31 Oct 2021 –  مفاخرالاسلام حصہ دہم – آیت اللہ حسن ذادہ آملی
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2021 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

مقرر: مولانا حامد حسین مشہدی
خلاصہ درس:

آج ہم مفاخرالاسلام میں میں آیت اللہ علامہ حسن زادہ عاملی کی شخصیت کے بارے میں گفتگو کریں گے جن کے بارے میں لفظ علامہ استعمال ہوا ہے۔ ہم ہر کسی کو علامہ کہہ دیتے ہیں جب کہ لفظ علامہ یعنی جس کے اندر علم ہو ہو اسے کہتے ہیں۔
علامہ حسن زادہ آملی کا علمی کارنامہ کیا ہے؟
? آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں علم و دانش کے ساتھ حاصل کی۔
? پھرآپ تہران ہجرت کر گئے وہاں تقریبا 17سال تک علم کی پیاس بجھائی۔
? مزید علم کی تلاش میں آپ نےقُمچلے گئےاورحوزہ علمیہ سے استفادہ کیا۔
? مولا علی کے حرم میں گئے توسل کیا تو خدا نے علامہ سید محمد حسین طباطبائی جیسےاستاد عطا کئے جنھیں خدا نے کرامات عطا کی تھِی۔
? آپ نے علم فقہ اور علم اصول حاصل کیا۔
? علامہ حسن زادہ آملی کو خواب میں آٹھویں امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت نصیب ہوئی امام نے آپ کو اپنا لعاب دہن عطا کیا جس کے نتیجہ میں علامہ حسن زادہ آملی کے علم میں اضافہ ہوا وہ عالم فقہکے ماہر بنے اور علم اصول، علم فلسفہ، علم طب، علم ریاضی، ادبیات عرب، عربی ادب اور فارسی ادب کے ماہر بن گئے ہیں لہذا ان کو ذوفنون کہا گیا ہے.
آپ کا انتقال 1443 ہجری میں 93 سال کی عمر میں ہوا۔
? رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے علامہ حسن زادہ آملی کے بارے میں فرمایا:
“وہ سالک توحیدی تھا وہ ذوفنون تھا وہ کہ جس نے سارے علوم کو حاصل کیا تھا”۔

مکمل تفصیل کے لئے اوپر دئیے گئے درس کو سنیں۔

 

For more details visit:
? www.almehdies.com
? www.facebook.com/groups/almehdies
? www.youtube.com/almehdies
? www.shiatv.net/user/Al_Mahdi_Edu